Posted inTop News, پاکستان

نو مئی کیس: ریڈیو پاکستان حملے کی ویڈیوز میں وزیراعلیٰ کے پی کی شناخت

اردو انٹرنیشنل  (مانیٹرنگ ڈیسک)   ڈان نیوز  کی خبر کے مطابق 9 مئی 2023 کو پشاور میں ریڈیو پاکستان کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں استغاثہ نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے […]

Gift this article