Posted inانڈیا

جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار

جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا کے پوتے اورجنتا دَل(سیکولر) کے رکن پارلیمان پرجوَل ریونّا پر کئی خواتین نے جنسی استحصال کے الزامات لگائے تھے۔ اطلاعات کے مطابق وہ بھارت سے فرار ہوکر جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ پرجوَل […]

Gift this article