Posted inبین الاقوامی, Top News, سائنس اور ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کے ہیکنگ گروپ نے سائبر حملوں کے لیے اے آئئ ٹولز تیار کرلیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے اپنی خبر میں کہا ہے کہ شمالی کوریا سے منسلک ہیکنگ گروپ کمسوکے نے مصنوعی ذہانت کے ایسے ٹولز تیار اور جمع کیے ہیں جو سائبر حملوں کو خودکار بنانے، چوری شدہ معلومات کا تجزیہ کرنے اور زیادہ مؤثر فشنگ مہمات تیار کرنے میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ جنوبی کوریا […]

Gift this article