Posted inچین, دلچسپ و عجیب

چین میں ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے 100 زندہ سانپ برآمد

چین میں ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے 100 زندہ سانپ برآمد اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے ایک مسافر کو اپنی پتلون کے اندر 100 زندہ سانپ اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق چین کے کسٹم […]

Gift this article