Posted inکھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز: زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرا دیا

راولپنڈی میں کھیلے گئے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔  ہدف 163 رنز کے تعاقب میں سری لنکن بیٹنگ لائن محض 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے بریڈ ایونز سب سے نمایاں […]

Gift this article