اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان اور چین 10 اہم زرعی شعبوں میں نجی شعبے کی مشترکہ سرمایہ کاری کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ بات پیر کو اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان–چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران سامنے آئی۔ کانفرنس […]
