پاکستانی سرحدیں دہشت گردی کے خلاف ”ریڈ لائن“ ،سرحد پار سے دہشت گردی برداشت نہیں کرسکتے،وزیراعظم اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی سرحدوں کو دہشت گردی کے خلاف ”ریڈ لائن“ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کرسکتے. وفاقی کابینہ کے […]
