ایرانی حملے کا خوف، ٹرمپ نے سیکیورٹی کے لئے فوجی طیارے اور بکتربند گاڑیاں مانگ لیں اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے قریب آنے اور ایرانی خطرے کے خوف کے پیش نظر نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی […]
