پشین: پولیس لائن کے قریب دھماکا،2 بچے جانبحق،5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مبینہ طور پر ریموٹ کنٹرول دھماکے سے […]
