Posted inکھیل

بارسلونا کی ریال بیٹس کے خلاف شاندار فتح، کوپا ڈیل رے کے کوارٹر فائنل میں رسائی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے ریال بیٹس کو 5-1 سے شکست دے کر کوپا ڈیل رے کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ بارسلونا نے اس میچ میں مسلسل دوسرے مقابلے میں پانچ گول کیے۔ اتوار کو انہوں نے ریال میڈرڈ کو 5-2 سے شکست دی تھی۔ میچ کا آغاز […]

Gift this article