روسی افواج نے مشرقی یوکرین کے گاؤں ’اوریخوو واسیلیوکا‘ پر قبضہ کر لیا، جو اسٹریٹجک فوجی مرکز چسیو یار کے قریب ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق روسی فوجی بلاگرز کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن قصبے چسیو یار میں شدید لڑائی جاری ہے، جو روس کو خطے میں مزید […]
