گزشتہ ہفتے صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، روس نے شام میں اپنے فوجی اڈے سے ساز و سامان منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ میکسار ٹیکنالوجیز کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق، روس شام کے حمیمیم ایئر بیس سے بھاری کارگو طیاروں اور دیگر فوجی ساز و سامان کو ہٹا […]
