اسرائیل پر متوقع ایرانی حملہ، سینئر ترین روسی سکیورٹی عہدیدار تہران پہنچ گئے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)روسی انٹرفیکس نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے کہ روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایران کے سینئر رہنماؤں سے بات چیت […]
