ایمنسٹی انٹرنیشنل کا برطانوی وزیراعظم کے ’فلسطینی مظاہروں کے خلاف بیان‘ پر اظہارِ افسوس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے برطانوی وزیراعظم کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں رشی سوناک نے فلسطینیوں کے احتجاج کو جمہوریت کے لیے خطرہ قرار دیا تھا۔ واضح رہے […]
