Posted inپاکستان

وفاقی کابینہ میں توسیع، وزیراعظم نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے ضروری صلاح مشورے مکمل کرلیے۔ وفاقی کابینہ فی الوقت 18 ارکان پر مشتمل ہے، جبکہ حکومت کے قلم دانوں کی مجموعی تعداد 33 ہے۔ دو وزرائے مملکت، تین خصوصی معاونین اور ایک مشیر وفاقی حکومت کا حصہ ہیں۔ […]

Gift this article