جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں 20 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے، حزب اللہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی مزاحمتی گروپ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے جنوبی لبنان کے ایک سرحدی گاؤں میں لڑائی کے دوران 20 سے زیادہ اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔ […]
