اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پنجاب گالف ایسوسی ایشن سے تعلق رکھنے والی مینا زینب بین الاقوامی گالف ریفری بن گئی ہیں۔ انہوں نے ملائیشیا کے رائل سیلنگور گالف کلب میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کرکے یہ کامیابی حاصل کی۔ اس تقریب میں متعدد ممالک کے شرکاء جن میں ملائیشیا، چین، […]
