Posted inTop News

افغانستان نے سابق ہندوستانی کھلاڑی کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کر دیا

افغانستان نے سابق ہندوستانی کھلاڑی کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے سابق کھلاڑی رام کرشنن سریدھر کو نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ اور جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں سے قبل ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا ہے۔ سریدھر نے سابق […]

Gift this article