Posted inکھیل

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے راشد ملک کو ‘لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے نواز دیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف ٹینس کھلاڑی راشد ملک، جو ڈیوس کپ کے سابق کھلاڑی اور کپتان رہ چکے ہیں اور ملک کے مشہور کوچز میں شمار ہوتے ہیں، کو ٹینس کے لیے گراں قدر خدمات کے اعتراف میں پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے صدر اعصام الحق […]

Gift this article