سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں جمعرات 6 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے. سعودی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق بروز […]
