پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ناموں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ وزیراطلاعات، شرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ، سردار شاہ تعلیم اور معدنیات، ذوالفقار شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شورو وزیرآب پاشی […]
