Posted inکھیل

دی ہنڈریڈ میں بھارتی سیاست کا اثر، پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مشکلات پیدا

دی ہنڈریڈ کے آئندہ سیزن سے قبل پاکستانی کھلاڑیوں کی ممکنہ شمولیت پر خدشات پیدا ہو گئے ہیں، کیونکہ انڈین پریمیئر لیگ سے منسلک فرنچائزز کی ملکیت والی ٹیمیں پاکستانی کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دی ہنڈریڈ میں شامل بعض […]

Gift this article