Posted inکھیل

شاہین آفریدی کا دی ہنڈریڈ 2024 سے دستبردارہو نے کا امکان

شاہین آفریدی کا دی ہنڈریڈ 2024 سے دستبردارہو نے کا امکان اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دی ٹیلی گراف نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کے 23 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے دی ہنڈریڈ کے آئندہ ایڈیشن سے دستبردار ہونے کا امکان ہے۔ 2023 کے ایڈیشن […]

Gift this article