اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر مغرب اقوام متحدہ کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی دھمکی کے ساتھ آگے بڑھتا ہے تو ایران کے اندر جوہری بحث اس کے اپنے ہتھیاروں کی طرف منتقل ہونے کا امکان ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کو دیے گئے […]
