بھارتی شہر دہرادون میں چوری شدہ ریڈیو ایکٹیو ڈیوائس برآمد، 5 افراد گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبئی کے بھابھا اٹامک انرجی سینٹر سے چوری شدہ ریڈیو ایکٹیو ڈیوائس رکھنے کے الزام میں جمعہ کے روز بھارتی شہر دہرادون میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ یہ ڈیوائس ایک ریڈیو گرافی کیمرہ ہے جو سابق […]
