اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ میں قائم آخری ہسپتال کمال عدوان میں دھاوا بولنے کے بعد اسے آگ لگا دی۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہسپتال پر دھاوا بولنے کے بعد مریضوں اور عملے کو انخلا کا حکم دیا۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج […]
