اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق دو ون ڈے اور 11 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے شاہنواز دہانی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی توجہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی پر مرکوز ہے۔ میں نے ٹیسٹ ٹیموں کے ساتھ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کا دورہ کیا میں نے وائٹ […]
