Posted inپاکستان

وزیرداخلہ سے مئیر لندن صادق خان کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

وزیرداخلہ سے مئیر لندن صادق خان کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے لندن کے مئیر صادق خان نےملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں کرکٹ کے […]

Gift this article