Posted inامریکہ

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات پر لگنے والی آگ 26 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل گئی جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 1500 عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں، آتشزدگی کے واقعے کے باعث امریکی صدر نے دورہ اٹلی ملتوی کردیا۔ […]

Gift this article