بجٹ 25-2024:دفاعی بجٹ کے لیے 2.12 کھرب روپے کی تجویز اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مالی سال 25-2024 میں مسلح افواج کے لیے 17.6 فیصد کے نمایاں اضافے کے بعد 21 کھرب 20 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال میں مسلح افواج کے لیے مختص […]
