نیب ترامیم کیس:بانی پی ٹی آئی بذریعہ ویڈیو لنک آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم سے متعلق کیس میں بطور درخواست گزار ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کے لیے تیار ہیں. رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
