توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت،عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف […]
