پاپوا نیو گنی میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ: 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاپوا نیو گنی کے ایک دور افتادہ پہاڑی علاقے میں جمعے کے روز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ آسٹریلین براڈکاسٹنگ کارپوریشن (اے بی سی) کے […]
