Posted inکھیل

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کا غیر قانونی ٹرائلز پر اعتراض

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف) نے لاہور میں دبئی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے لیے ہونے والے ٹرائلز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکرٹری جنرل خالد بشیر نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے اپیل […]

Gift this article