ی ایس ایل 11 کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ شناکا نے لاہور قلندرز کے ساتھ معاہدہ کیا تھا، تاہم ضابطوں کی خلاف ورزی پر بورڈ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں آئندہ سیزن سے باہر […]
