کینیا کے صدر روتو نے ملک میں مظاہروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا کے صدر ولیم روٹو نے دارالحکومت میں ہنگامہ آرائی کی مذمت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ "غدارانہ واقعات” کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت اور فوری جواب دیں گے۔ نیروبی میں […]
