اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق نیشنل ویمنز فٹ بال کلب چیمپیئن شپ کا فائنل اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا جہاں لیگیسی ایف سی اور کراچی سٹی ایف سی آمنے سامنے تھیں. پہلے ہاف میں کراچی سٹی ایف سی کو لیگیسی ایف سی پر 2-0 کی برتری حاصل تھی […]
