چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب کیو‘ آج چین کے وینچینگ خلائی سینٹر سے چاند کے سفر پر روانہ ہوگا۔ ’آئی کیوب کیو‘ کو انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی نے چین کی شنگھائی یونیورسٹی اور پاکستان نیشنل اسپیس ایجنسی […]
