خضدار میں دھماکا، پریس کلب کے صدر سمیت 3 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار میں قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم خان روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے خضدار پریس کلب کے صدر کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ ایس ایچ او خضدار سٹی کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک شخص […]
