Posted inپاکستان, Top News, بین الاقوامی

11 سال بعد مالدیپ کے صدر پاکستان پہنچ گئے، تجارت اور دفاع سمیت اہم معاہدے متوقع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے  کہ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 20 سے 22 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانا اور مختلف شعبوں میں تعاون کے […]

Gift this article