Posted inکھیل

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا انعام

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پیرا اولمپکس میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا ہے۔ یہ کیش ایوارڈ پی ایس بی کی نئی منظور شدہ پالیسی کے تحت دیا گیا، جسے حال ہی […]

Gift this article