اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے حکمران لبرل پارٹی کی سربراہی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب تک پارٹی میرے متبادل کا انتخاب نہیں کرتی اپنے عہدے پر کام کرتا رہوں گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق لبرل پارٹی کے قانون سازوں کی جانب سے […]
