اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے پہلی بار عوامی سطح پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ حوثیوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں۔ اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ ہم نے حماس […]
