Posted inبین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

حزب اللہ کمزور نہیں ہوئی اور اسرائیل کے خلاف اپنا دفاع جاری رکھے گی، حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم

گزشتہ روز حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو بیروت میں سپردِ خاک کیا گیا۔ ان کے جنازے میں ایرانی وزیر خارجہ، ایرانی پارلیمانی اسپیکر سمیت لبنان اور دیگر ممالک سے لاکھوں افراد شریک ہوئے، جو نصراللہ اور حزب اللہ کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔ جنازہ حزب اللہ کے زیرِ کنٹرول علاقے میں واقع کیمیلی […]

Gift this article