ہندوستان نے ڈار اور جے شنکر کی کرکٹ تعلقات پر گفتگو کی خبروں کو مسترد کردیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعرات کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے درمیان 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے دوران کرکٹ […]
