چین کا خلیجی ممالک سے آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے کرنے پر زور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ نے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ طویل عرصے سے جاری آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے مذاکرات کو حتمی شکل دے اور اس […]
