اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار جیولن تھرو ارشد ندیم پیرس اولمپکس 2024 سے قبل ڈائمنڈ لیگ میں شرکت کے لیے پیرس کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈائمنڈ لیگ 7 جولائی کو فرانس کے دارالحکومت میں کھیلی جائے گی۔ اسٹار ایتھلیٹ نے بتایا کہ وہ اولمپکس میں پاکستان کے میڈل […]
