Posted inTop News, پاکستان

ضلع کرم: فائرنگ سے مزید ہلاکتیں، 10 روز میں ہلاکتیں 124 ہوگئیں

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے ذریعے دشمنی روکنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں اور تازہ جھڑپوں میں مزید افراد جاں بحق ہوگئے جس سے اموات کی تعداد 124 کے قریب پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو ہونے والی تازہ جھڑپوں میں مزید 7 افراد […]

Gift this article