اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر، امریکی ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودگی کا اسکور 609 ہے۔ امریکی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ لاہور آئندہ تین دن تک تیز ہواؤں کی زد میں رہے گا جس سے اسموگ کی صورت حال بدترین […]
