اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فلاڈیلفیا کے سینٹر جوئل ایمبیڈ کو تین گیمز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ایک صحافی کو دھکا دیا۔ 2023 کے این بی اے کے سب سے قیمتی کھلاڑی ایمبیڈ نے یہ ردعمل اس وقت دیا جب فلاڈیلفیا انکوائرر کے کالم نگار نے […]
